50 ہزار سے زائد خریداری غلط شناختی کارڈ دینے پرکارروائی ہوگی، ایف بی آر - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

50 ہزار سے زائد خریداری غلط شناختی کارڈ دینے پرکارروائی ہوگی، ایف بی آر

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر)کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ کو قومی ٹیکس نمبر بنانا قومی مطالبہ تھا اور اب50ہزار روپے کی خریداری کرنے والے صارف کو شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہے۔

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کیلیے شناختی کارڈ کی شرط کی وضاحت جاری کردی ہے، ایف بی آر کے جاری کردہ سیلز ٹیکس سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کو قومی ٹیکس نمبر بنانا قومی مطالبہ تھا جس کو مدنظر رکھتے ہوئے فنانس ایکٹ میں سیلز ٹیکس کے لیے ترمیم کی گئی ہے۔

The post 50 ہزار سے زائد خریداری غلط شناختی کارڈ دینے پرکارروائی ہوگی، ایف بی آر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/30O2IfN