جوئے روٹ نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

جوئے روٹ نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ساؤتھمپٹن: انگلش اوپنر جوئے روٹ نے  منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

جوئے روٹ ورلڈ کپ میں 3 سنچریاں اسکور کرنے والے انگلینڈ کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں، انھوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف بطور اوپنر کھیلتے ہوئے 93 بالز پر سنچری مکمل کی تھی۔

28 سالہ روٹ کی ٹیسٹ کرکٹ میں ایوریج ففٹی کے قریب ہے جبکہ 136 ون ڈے میچز میں وہ 51.65 کی شاندار اوسط سے رنز اسکور کرچکے ہیں، جس میں 16 سنچریاں شامل ہیں۔

 

The post جوئے روٹ نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2MPI50Q