’کے الیکٹرک‘ کا کنٹرول شنگھائی الیکٹرک پاور رواں سال سنبھال لے گی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

’کے الیکٹرک‘ کا کنٹرول شنگھائی الیکٹرک پاور رواں سال سنبھال لے گی

کراچی:  ’کے الیکٹرک‘ کاکنٹرول چینی کمپنی شنگھائی الیکٹرک پاور رواں مالی سال سنبھال لے گی۔

’کے الیکٹرک‘ کاکنٹرول چین کی ریاستی کمپنی شنگھائی الیکٹرک پاور توقع ہے کہ رواں مالی سال2019 کی دوسری شش ماہی میں سنبھال لے گی۔

کے الیکٹرک موجودہ دبئی بیسڈ مالکان کی کمپنی ابراج کیپٹل مالی بحران کا شکارہے۔ دونوں کمپنیوں کے مابین اکتوبر2016میں 1.77ارب ڈالر کا معاہدہ ہوا تھا جب کہ شنگھائی پاور نے شرط عائد کی تھی کہ صارفین سے بجلی کے نرخ میں2.15روپے سے 3.63روپے تک اضافہ کیاجائے جسے حکومت نے منظورکرلیاہے۔

The post ’کے الیکٹرک‘ کا کنٹرول شنگھائی الیکٹرک پاور رواں سال سنبھال لے گی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2wF9HL8