مرغیاں پالنے کے منصوبے کیلیے 5 کروڑ روپے مختص - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مرغیاں پالنے کے منصوبے کیلیے 5 کروڑ روپے مختص

 اسلام آباد: بجٹ میں وزیر اعظم کے بیک یارڈ پولٹری پروگرام کے تحت مرغیاں پالنے کے منصوبے کیلیے بھی 5کروڑ روپے مختص کر دیے گئے ہیں۔

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے دوران وزیر اعظم کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت گندم ، چاول ، گنا اور کپاس کی پید اوار میں اضافے کے منصوبے شروع کیے جائیں گے جب کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزیر اعظم کے بیک یارڈ پولٹری پروگرام کے تحت مرغیاں پالنے کے منصوبے کیلیے بھی 5کروڑ روپے مختص کر دیے گئے ہیں۔

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے دوران ملک میں غذائی تحفظ کے منصوبوں کیلیے مجموعی طور پر 12ارب 4کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

The post مرغیاں پالنے کے منصوبے کیلیے 5 کروڑ روپے مختص appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2RbqAGD