آف شور ٹیکس نادہندہ کو کل ٹیکس کا 200 فیصد یا ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

آف شور ٹیکس نادہندہ کو کل ٹیکس کا 200 فیصد یا ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا

 اسلام آباد: آف شور ٹیکس نادہندگان کے حوالے سے تجویز کیا گیا ہے کہ انھیں ایک لاکھ روپے یا 200 فیصد کے برابر رقم بطور جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

مالی بل 2019ء میں آف شور ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں جس کے مطابق کسی بھی آف شور ٹیکس نادہندہ کو اپنے کل ٹیکس کا 200 فیصد یا ایک لاکھ روپے کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

The post آف شور ٹیکس نادہندہ کو کل ٹیکس کا 200 فیصد یا ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2IbluY9