پیڈی اپٹن نے گوتم گمبھیر کو ذہنی طور پر انتہائی کمزور قرار دے دیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پیڈی اپٹن نے گوتم گمبھیر کو ذہنی طور پر انتہائی کمزور قرار دے دیا

 ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق مینٹل کنڈیشننگ کوچ پیڈی اپٹن نے گوتم گمبھیر کو ذہنی طور پر انتہائی کمزور قرار دے دیا۔

پیڈی اپٹن نے کہا ہے کہ میں نے جتنے بھی کھلاڑیوں کے ساتھ کام کیا ان میں سب سے زیادہ عدم تحفظ کا شکار اور کمزور ذہنیت کا حامل گوتم گمبھیر کو ہی پایا، ان میں منفی پن بہت زیادہ تھا، اگر وہ 150 رنز بنالیتے تب بھی مایوسی کا شکار ہوجاتے کہ 200کیوں نہیں بنائے۔

The post پیڈی اپٹن نے گوتم گمبھیر کو ذہنی طور پر انتہائی کمزور قرار دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2VEr64F