’’حق کو باطل سے نہ ملاؤ نہ ہی سچ بات چھپاؤ‘‘ وزیراعظم کا ٹویٹ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

’’حق کو باطل سے نہ ملاؤ نہ ہی سچ بات چھپاؤ‘‘ وزیراعظم کا ٹویٹ

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں جھوٹی خبریں پھیلانے کے رجحان کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے قرآن پاک کی آیت کا ذکر کیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے جھوٹی خبریں پھیلانے کے رجحان کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے جمعہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹویٹر‘‘ پر اپنے پیغام میں قرآن پاک کی سورۃ بقرہ کی آیت نمبر 42 کو انگریزی ترجمے کے ساتھ ٹویٹ کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ’’حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ اور نہ ہی سچ بات کو جان بوجھ کر چھپاؤ‘‘ ۔

The post ’’حق کو باطل سے نہ ملاؤ نہ ہی سچ بات چھپاؤ‘‘ وزیراعظم کا ٹویٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2ZUPhv6