طارق باجوہ سے استعفیٰ مانگا گیا، ذرائع اسٹیٹ بینک - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

طارق باجوہ سے استعفیٰ مانگا گیا، ذرائع اسٹیٹ بینک

کراچی:  اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر اسٹیٹ بینک سے استعفیٰ طلب کیا جو گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے پیش کردیا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک کو برطرف کرنے کی اطلاعات پر تبصرہ کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک آئینی عہدہ ہے جنہیں اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے بغیر تبدیل نہیں کیا جاتا۔

The post طارق باجوہ سے استعفیٰ مانگا گیا، ذرائع اسٹیٹ بینک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2UZqgLl