میڈیا کے مطابق نوازشریف پیسے واپس دینا چاہتے ہیں اور مریم منع کر رہی ہیں، آصف زرداری - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

میڈیا کے مطابق نوازشریف پیسے واپس دینا چاہتے ہیں اور مریم منع کر رہی ہیں، آصف زرداری

 اسلام آباد:  سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ میڈیا کے مطابق نواز شریف پیسے واپس دینا چاہتے ہیں لیکن ان کی بیٹی مریم نواز منع کر رہی ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی رمیش لال کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے موقع پر آصف زرداری نے یہ بات کی۔اس موقع پر نیئر بخاری نے کہانواز شریف براہ راست حکومت کو پیسے نہیں دیں گے بلکہ وہ انفرادی طور پر کسی شخص کو رقم دیں گے۔

پی پی ارکان نے سابق صدر کو کہا کہ آپ کا جملہ نیب چلے گا یا معیشت‘بہت مشہور ہوا ہے جس پر انہوں نے کہا میں نے صحیح کہا، ان سے معیشت چلتی نظر نہیں آ رہی۔

The post میڈیا کے مطابق نوازشریف پیسے واپس دینا چاہتے ہیں اور مریم منع کر رہی ہیں، آصف زرداری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2GS4d4h