ڈالرکی قیمت میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں، اسد عمر - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ڈالرکی قیمت میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں، اسد عمر

 اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ڈالرکی قیمت میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہے۔

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رہنما تحریک انصاف اسدعمر کا کہنا تھا کہ ڈالرکی قیمت میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں جب تک میں تھا ایسی کوئی شرط نہیں تھی تاہم روپے کی قدر میں کمی کا معاملہ قومی اسمبلی کی خزانہ امور کمیٹی میں اٹھایا جائے گا۔

The post ڈالرکی قیمت میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں، اسد عمر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2HqF3Km