کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی10گرام سونے کی قیمتیں بغیرکسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 1281 ڈالر پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی10گرام سونے کی قیمتیں بغیرکسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔
فی تولہ سونے کی قیمت 66800 روپے اورفی 10گرام سونے کی قیمت 57270 روپے پر مستحکم رہی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 890 اور فی10 گرام چاندی کی قیمت763روپے پر مستحکم رہی ۔
The post سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2Jxek1B