مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 2 کشمیری شہید - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 2 کشمیری شہید

 سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔

ضلع شوپیاں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے جب کہ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی تاحال جاری ہے۔

The post مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 2 کشمیری شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل http://bit.ly/2UY9s7s