بابر اعظم انگلش ٹوئنٹی 20 بلاسٹ کیلیے سمرسٹ کو جوائن کریں گے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بابر اعظم انگلش ٹوئنٹی 20 بلاسٹ کیلیے سمرسٹ کو جوائن کریں گے

 کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر بابراعظم انگلش ٹوئنٹی 20 بلاسٹ کیلیے سمرسٹ کو جوائن کریں گے۔

پاکستانی بیٹسمین بابراعظم اب تک 29 انٹرنیشنل ٹوئنٹی 20 میچز میں 53.72 کی اوسط سے 1182 رنز بنا چکے ہیں۔ وہ ویزا کلیئرنس ملنے پر پاکستانی بیٹسمین کاؤنٹی ٹیم کو تمام 14 گروپ میچز کے لیے دستیاب ہوں گے، اس میں ممکنہ کوارٹرفائنل بھی شامل ہے۔

سمرسٹ کے ڈائریکٹر آف کرکٹ اینڈی ہیری نے کہا کہ بابر اعظم جیسے معیاری پلیئر سے معاہدہ ہونا شاندار بات ہے۔

The post بابر اعظم انگلش ٹوئنٹی 20 بلاسٹ کیلیے سمرسٹ کو جوائن کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2GS9cC4