ڈالر کے انٹربینک ریٹ 141.12 روپے ہوگئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 141.12 روپے ہوگئے

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ 141.28 سے گھٹ کر 141.12 روپے ہوگئے۔

انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر 16پیسے سستا ہوگیا جس کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 141.28 سے گھٹ کر 141.12 روپے ہوگئے۔

اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے141روپے 70پیسے پر مستحکم رہی۔

The post ڈالر کے انٹربینک ریٹ 141.12 روپے ہوگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2WB0Yow