نئی دہلی: ویرات کوہلی لگاتار تیسرے برس سال کے بہترین کرکٹرکا اعزاز پانے میں کامیاب رہے۔
وزڈن نے 2018 کے ٹاپ 5 کرکٹرزکا اعلان کردیا، ویرات کوہلی لگاتار تیسرے برس سال کے بہترین کرکٹرکا اعزاز پانے میں کامیاب رہے۔ ہموطن سمرتی مندھانا کو عمدہ پرفارمنس پر بیسٹ ویمن کھلاڑی منتخب کیاگیا۔
کوہلی کے ہمراہ ٹیمی بیومونٹ ، رورے برنز، جوز بٹلر اور سام کیورن کو بھی سال کے پانچ بہترین کرکٹرز میں شامل کیاگیا ہے، افغان اسپنر راشد خان لگاتار دوسرے سال ٹوئنٹی20 کے بہترین پلیئر قرار پائے۔
The post ویرات کوہلی نے لگاتار تیسرے برس سال کے بہترین کرکٹر کا اعزاز پا لیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2IvPFcS
