مہندرا سنگھ دھونی کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مہندرا سنگھ دھونی کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے

حیدر آباد: چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے۔

سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف میچ میں چنئی سپر کنگز کو اپنے مستقل کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا ساتھ حاصل نہیں تھا۔ وہ کمر کی تکلیف کے باعث آخری لمحات میں دستبردار ہوگئے، ان کی جگہ ٹیم کی قیادت سریش رائنا نے کی۔ یہ 2010 کے بعد پہلا موقع تھا جب چنئی کا کپتان دھونی کے سواکوئی اور تھا۔

The post مہندرا سنگھ دھونی کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2Dh4UDe