مالنگا برطرف، سری لنکا نے ورلڈ کپ کیلیے کرونارتنے کو کپتان بنا دیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مالنگا برطرف، سری لنکا نے ورلڈ کپ کیلیے کرونارتنے کو کپتان بنا دیا

کولمبو: سری لنکا نے ورلڈ کپ کیلیے ڈیموتھ کرونارتنے کو کپتان مقرر کردیا۔

ڈیموتھ کرونارتنے نے 2015 کے میگا ایونٹ سے اب تک ایک بھی ون ڈے انٹرنیشنل نہیں کھیلا تاہم وہ جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز میں اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا واضح ثبوت دے چکے ہیں۔

اسی ٹور میں پروٹیز سے ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کا شکار ہونے والی ٹیم کے کپتان لسیتھ مالنگا سے قیادت چھن گئی۔ ٹیم کے انتخاب کے لیے سلیکٹرز کی حتمی میٹنگ جمعرات کوہوگی۔

The post مالنگا برطرف، سری لنکا نے ورلڈ کپ کیلیے کرونارتنے کو کپتان بنا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2GxIIpt