پی ایس او کو آذربائیجان سے پٹرول خریدنے کی اجازت - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پی ایس او کو آذربائیجان سے پٹرول خریدنے کی اجازت

 اسلام آباد: پی ایس او کوآذربائیجان سے پٹرولیم مصنوعات خریدنے کی اجازت دے دی گئی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پی ایس او کوآذربائیجان سے100ملین ڈالر کی پٹرولیم مصنوعات خریدنے کی اجازت  دے دی جس سے زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ کم ہوگا۔ پاکستان دہائیوں سے پٹرولیم مشرق وسطیٰ کے ممالک سے خریدرہاہے لیکن آذربائیجان نے پاکستان کو100ملین ڈالر کا تیل ڈیفرڈ پے منٹ پر فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔

The post پی ایس او کو آذربائیجان سے پٹرول خریدنے کی اجازت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2IPPM3e