محمد عباس کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

محمد عباس کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی

 لاہور: پاکستانی ٹیسٹ فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے والے پیسر محمد عباس کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ موصول ہوگئی۔

محمد عباس کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی، انھیں ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے کیپ پیش کی۔

ڈریم ٹیسٹ ٹیم کا اعلان 22 جنوری کو ہوا تھا،اس میں ٹام لیتھم (نیوزی لینڈ)ڈیموتھ کرونارتنے (سری لنکا) کین ولیمسن(نیوزی لینڈ) ویرات کوہلی (بھارت، کپتان) ہنری نکولس (نیوزی لینڈ)رشابھ پانٹ (بھارت)جیسن ہولڈر(ویسٹ انڈیز) کاگیسو ربادا(جنوبی افریقہ) ناتھن لیون (آسٹریلیا)، جسپریت بمرا(بھارت) اور محمد عباس کو شامل کیا گیا تھا۔

The post محمد عباس کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2IsT1xp