ثانیہ مرزا اولمپکس میں شرکت کی خواہاں - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ثانیہ مرزا اولمپکس میں شرکت کی خواہاں

نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹوکیوگیمزمیں شرکت کا خواب دیکھنا شروع کردیا۔

ایک انٹرویو میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ ماں بننا میری زندگی کی سب سے بڑی خوشی ہے لیکن میں نے ٹینس کورٹس میں واپسی کیلیے بھی کام شروع کردیا ہے، میں ٹوکیو اولمپکس 2020 میں شرکت کو حقیقی مقصد خیال کرتی ہوں لیکن اس حوالے سے خود کو زیادہ دباؤ کا شکار نہیں کرنا چاہتی، میں اپنے وزن کو بتدریج کم کررہی ہوں۔

 

The post ثانیہ مرزا اولمپکس میں شرکت کی خواہاں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2YRfFpb