3 روز تک شہر کا مطلع صاف اور گرمی بڑھے گی، محکمہ موسمیات - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

3 روز تک شہر کا مطلع صاف اور گرمی بڑھے گی، محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے اگلے 3روز تک شہر کا مطلع صاف رہنے کی پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 2روز کے مقابلے میں درجہ حرارت میں 3ڈگری تک اضافے کی توقع ہے،شہر کا مطلع صاف رہنے کی توقع ہے،جس کے دوران دھوپ بھی نکل سکتی ہے اس سے قبل شہر میں مغربی نظام کی وجہ سے مطلع جزوی اور مکمل ابرآلودرہا جب کہ اگلے 3روز کے دوران کے دوران شہر میں 2مختلف سمتوں مغربی اور جنوب مغربی ہوائیں چل سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ بدھ کو درجہ حرارت 33.5 ڈگری رہا اور ہوا میں نمی کاتناسب 76 اور شام کے وقت 38فیصد رہا۔

The post 3 روز تک شہر کا مطلع صاف اور گرمی بڑھے گی، محکمہ موسمیات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2Ipq869