2022 ورلڈ کپ؛ قطر کا 32 ٹیموں پر اصرار - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

2022 ورلڈ کپ؛ قطر کا 32 ٹیموں پر اصرار

کوالالمپور:  قطر نے 2022 ورلڈ کپ میں بدستور32 ٹیموں کے شامل ہونے پر زور دیا ہے جبکہ دوسری جانب فیفا چیف گیانی انفانٹینو 48 ٹیموں کی شمولیت سے ایونٹ میں دیگر خلیجی ریاستوں کو بھی میزبانی میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

اے ایف سی کانگریس میں قطر ورلڈ کپ کے منتظم نصیر الخاطر نے کہا کہ ہم نے ابھی تک 32 ٹیموں کے ایونٹ کی پلاننگ کررکھی ہے، مزید 16 ٹیموں کی شمولیت ابھی محض تجویز ہے، اس معاملے پرابھی کوئی بات حتمی نہیں ہے۔

The post 2022 ورلڈ کپ؛ قطر کا 32 ٹیموں پر اصرار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2G5GzSC