پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کا فاٹا ایڈوائزری بورڈ معطل کردیا۔
گورنرخیبرپختونخوا کی جانب سے قبائلی اضلاع کیلئے قائم کردہ ایڈوائزری بورڈ کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیاگیاہے اورعدالت عالیہ نے خیبرپختونخوامیں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کیلئے قائم کردہ گورنر خیبر پختونخوا کے ایڈوائزری بورڈ کے قیام کے احکام معطل کردیے۔
The post پشاور ہائیکورٹ نے گورنر کا فاٹا ایڈوائزری بورڈ معطل کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2FzZFQx