بھارتی فورسز کا جھوٹ گھر سے ہی پکڑا گیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بھارتی فورسز کا جھوٹ گھر سے ہی پکڑا گیا

نئی دہلی: بھارتی فورسز کا جھوٹ گھر سے ہی پکڑا گیا ہے۔

بھارتی ٹی وی پر ایک اینکر نے طیارے کا ٹکڑا دکھایااور اسے ایف 16 کا حصہ ثابت کرنے کی کوشش کی ۔اینکر نے کہا کہ یہ ایف سولہ کا ٹکڑا ہے جس سے پاکستان کا ایک دوسرا جھوٹ بھی سامنے آگیا ہے۔

اس کے جواب میں بھارتی تجزیہ کار جھوٹ کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی بات درست نہیں ہے۔ انجن کا جو حصہ آپ دکھا رہے ہیں وہ مگ 21 کا ہے ایف سولہ کا نہیں ہے۔

 

The post بھارتی فورسز کا جھوٹ گھر سے ہی پکڑا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2XuMBDe