سانحہ کرائسٹ چرچ کے سوگ میں کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر میچ کھیلیں گے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سانحہ کرائسٹ چرچ کے سوگ میں کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر میچ کھیلیں گے

 کراچی: پی ایس ایل 4 کے آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے ایلیمنیٹر ٹو میچ میں کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوں گے، میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی جائے گی۔

یاد رہے کہ کرائسٹ چرچ میں آسٹریلوی دہشتگرد کی فائرنگ سے 49 نمازی شہید ہوگئے تھے جب کہ تھوڑے فاصلے پر موجود ہونے کی وجہ سے مسجد کی جانب گامزن بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی تھی۔

The post سانحہ کرائسٹ چرچ کے سوگ میں کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر میچ کھیلیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2Ffr1eU