ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ میں دنیا کو حیران کرنے کے خواب دیکھنے لگا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ میں دنیا کو حیران کرنے کے خواب دیکھنے لگا

پورٹ آف اسپین: ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ میں دنیا کو حیران کرنے کے خواب دیکھنے لگا۔

آل راؤنڈر کارلوس بریتھویٹ کہتے ہیں کہ اگر ہماری ٹیم نے ویسی پرفارمنس پیش کی جوکہ اس نے انگلینڈ کے خلاف حالیہ ایک روزہ سیریز میں دی ہے تو کوئی شک نہیں کہ وہ انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کیلیے دوسری ٹیم کو چیلنج دے سکتی ہے۔

یاد رہے کہ ابتدائی دونوں میگا ٹائٹل جیتنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کو اس بار کوالیفائنگ راؤنڈ کھیل کر ورلڈ کپ میں جگہ بنانا پڑی تھی تاہم اس نے حالیہ ایک روزہ سیریز انگلینڈ کے ساتھ برابر کی ہے۔

 

The post ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ میں دنیا کو حیران کرنے کے خواب دیکھنے لگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2uoiCPT