لیستھ مالنگا کا آئندہ برس ورلڈ ٹی 20 کے بعد مختصر فارمیٹ سے رخصت ہونے کا اعلان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

لیستھ مالنگا کا آئندہ برس ورلڈ ٹی 20 کے بعد مختصر فارمیٹ سے رخصت ہونے کا اعلان

کولمبو: سری لنکا کے اسپیڈ اسٹار لسیتھ مالنگا نے آئندہ برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کھیل کو الوداع کہنے کا اعلان کردیا۔ 

لسیتھ مالنگا نے آئندہ برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کھیل کو الوداع کہنے کا اعلان کردیا۔ 35 سالہ فاسٹ بولر نے یہ اعلان جنوبی افریقہ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 میچ میں اپنی ٹیم کی شکست کے بعد کیا، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ رواں برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کے بعد وہ ایک روزہ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں۔

مالنگا نے کہا کہ میں ٹی 20 ورلڈ کپ تک کھیلنا چاہتا ہوں، اس کے بعد اپنے کیریئر کا اختتام کردوں گا۔

 

The post لیستھ مالنگا کا آئندہ برس ورلڈ ٹی 20 کے بعد مختصر فارمیٹ سے رخصت ہونے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2FiA1yk