پاکستان کی مالی ضروریات کا حجم آئندہ 2 سال میں 50 بلین ڈالر تک پہنچنے کا امکان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پاکستان کی مالی ضروریات کا حجم آئندہ 2 سال میں 50 بلین ڈالر تک پہنچنے کا امکان

 اسلام آباد: پاکستان کی مالی ضروریات کا حجم آئندہ 2 سال میں 50 بلین ڈالر تک پہنچ جائیگا۔

اسٹیٹ بینک کے سابق گورنر شاہد کاردار نے منگل کو وفاقی دارالحکومت میں سوئٹزرلینڈ کے سفارتخانے میں منعقدہ تقریب کے دوران بتایا ہے کہ پاکستان کی مالی ضروریات کا حجم آئندہ 2 سال میں 50 بلین ڈالر تک پہنچ جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے ملنے والا مالیاتی پیکیج ملک کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی نہیں ہوگا۔

The post پاکستان کی مالی ضروریات کا حجم آئندہ 2 سال میں 50 بلین ڈالر تک پہنچنے کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2FHi2SL