وزیراعظم کا کراچی کیلیے 162 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وزیراعظم کا کراچی کیلیے 162 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان

 کراچی: وزیراعظم نے کراچی کے لیے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی ترقی کے بغیر ملک آگے ترقی نہیں کرسکتا اور کراچی کی ترقی پورے پاکستان کے لیے ضروری ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ٹرانسفارمیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے کراچی کے لیے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی ذمہ داری سندھ حکومت کی ہے، کراچی کی ترقی کے بغیر ملک آگے ترقی نہیں کرسکتا، کراچی کی ترقی پورے پاکستان کے لیے ضروری ہے۔

The post وزیراعظم کا کراچی کیلیے 162 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2OwkQ90