لاہورمیں گھرمیں آگ لگنے سے میاں بیوی جاں بحق - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

لاہورمیں گھرمیں آگ لگنے سے میاں بیوی جاں بحق

 لاہور: اقبال ٹاؤن میں گھرمیں لگنے والی آگ کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہورکے علاقے اقبال ٹاؤن کے علاقے میں گھرمیں لگنے والی آگ کے نیتجے میں میاں بیوی 35 سالہ منظوراور32 سال کی نازیہ جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ پرقابو پا لیا گیا ہے۔

پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لاشوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ آگ لگنے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کررہے ہیں۔

The post لاہورمیں گھرمیں آگ لگنے سے میاں بیوی جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Ueen4V