کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ

 دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ 

دبئی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے دوسرے میچ کا ٹاس کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو کراچی کنگز کی جانب سے لیام لیونگ اسٹون اور بابراعظم نے اننگز کا آغاز کیا اور 100 رنز سے زائد کی شراکت قائم کی۔

The post کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2TT39Cw