ڈیوائن براوو پی ایس ایل 4 میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلیے پرعزم - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ڈیوائن براوو پی ایس ایل 4 میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلیے پرعزم

سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو پی ایس ایل 4 میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلیے پرعزم ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی کرکٹ لیگز میں شرکت کا موقع ملا ہے، پی ایس ایل کا شمار بہترین ٹی ٹوئنٹی ایونٹس میں ہوتا ہے، میزبان بھی بڑا خیال رکھنے والے ہیں، ان کے درمیان رہتے ہوئے گھر جیسا ماحول محسوس کرتا ہوں، پی ایس ایل میں سخت مقابلے کی فضا میں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع ملتا ہے، اپنے ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے بہترین کارکردگی پیش کرنے کوشش کروں گا۔

یاد رہے کہ ڈیوائن براوو ان چند غیر ملکی کرکٹرز میں شامل ہیں جنہوں نے لیگ کی آخری مراحل میں پاکستان آنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

The post ڈیوائن براوو پی ایس ایل 4 میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلیے پرعزم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2TRsTz1