مچھ میں کالی کھانسی کی وبا سے چار بچے جاں بحق - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مچھ میں کالی کھانسی کی وبا سے چار بچے جاں بحق

کوئٹہ: مچھ میں کالی کھانسی کی وبا سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ متعدد زیرعلاج ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ اور گرد و نواح میں کالی کھانسی کی بیماری نے وبائی صورت حال اختیار کرلی ہے جس کی زد میں درجنوں بچے آگئے ہیں۔

مچھ کے سرکاری اسپتال میں کالی کھانسی کی وبا کا شکار 4 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں، جب کہ متعدد بچے زیرعلاج ہیں، دوسری جانب سرکاری اسپتالوں میں ناکافی سہولیات کی بدولت کالی کھانسی کے مریضوں کی بڑی تعداد نے نجی اسپتالوں اور کلینکس سے رجوع کررکھا ہے۔

The post مچھ میں کالی کھانسی کی وبا سے چار بچے جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2SHJwRh