پاکستان کی ایک ارب ڈالر کا سعودی فنڈ قائم کرنے کی تجویز - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پاکستان کی ایک ارب ڈالر کا سعودی فنڈ قائم کرنے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر مالیت کا سعودی فنڈ قائم کرنے کی دیدی۔

پاکستان نے سعودی عرب کیساتھ سرمایہ کاری اور تجارت کے فروغ کیلیے ایک ارب ڈالر مالیت کا سعودی فنڈ قائم کرنے اور پاکستان سعودی انویسٹمنٹ فورمزکے قیام سمیت دیگر تجاویز دیدی ہیں۔

ذرائع کے مطابق سعودی پاکستانی سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے اجلاس میں سرمایہ کاری بورڈ نے تجویز دی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری و تجارت بڑھانے کیلیے اگلے تین ماہ کے دوران پاکستان اور سعودی عرب میں پاکستان سعودی عرب انویسٹمنٹ فورمز منعقد کروائے جائیں۔

 

The post پاکستان کی ایک ارب ڈالر کا سعودی فنڈ قائم کرنے کی تجویز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2T1ughB