پاک بحریہ نے سمندرسے شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پاک بحریہ نے سمندرسے شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی

 اسلام آباد: پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب سمندرسے شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب سمندرسے شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی۔ شراب کی یہ کھیپ سمندر کے ذریعے پاکستان اسمگل کی جا رہی تھی، پکڑی جانے والی کھیپ کی مالیت تقریباً 20 ملین روپے ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ مزید قانونی کارروائی کے لئے کھیپ کو پاکستان کسٹمز کے حوالے کر دیا گیا اور پاک بحریہ سمندر میں امن واستحکام کے قیام کے لیے پُرعزم اورہرلمحہ تیارہے۔

 

The post پاک بحریہ نے سمندرسے شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2BARUYu