نازیبا الفاظ کہنے پر ویسٹ انڈین کھلاڑی 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

نازیبا الفاظ کہنے پر ویسٹ انڈین کھلاڑی 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل

گروس آئیلٹ: آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل کردیا۔

انگلش کپتان جوئے روٹ کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل کردیا۔

شینن گیبرائل نے اپنی غلطی تسلیم کی، انھیں 75 فیصد میچ فیس جرمانہ کرنے کے ساتھ 3 ڈیمیرٹ پوائنٹس دیے گئے جوکہ ان کی چار ون ڈے میچز سے معطلی کا سبب بنے۔

 

The post نازیبا الفاظ کہنے پر ویسٹ انڈین کھلاڑی 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2N7aFqG