راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

 راولپنڈی: کلرسیداں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق راولپنڈی میں کلرسیداں کے علاقے شاہ باغ میں سی این جی اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے 2 افراد کو قتل کردیا۔ مقتولین سی این جی سٹیشن پر ملازمت کرتے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت محمد صدیق اورمحمد وقار کے نام سے کرلی گئی جب کہ لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

The post راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2TWUMWq