الینا سویٹولینا نے گیل مونفلزکے ساتھ رومانس کا اعتراف کر لیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

الینا سویٹولینا نے گیل مونفلزکے ساتھ رومانس کا اعتراف کر لیا

 میلبورن:  آسٹریلین اوپن کے دوران الینا سویٹولینا اور گیل مونفلز ٹینس کھیلنے کے ساتھ رومانس میں بھی مصروف ہیں۔

یوکرین کی 6 سیڈ الینا نے گیل کے ساتھ ڈیٹنگ کا اعتراف کیا ہے، وہ انھیں دوسرے رائونڈ کے میچ میں سپورٹ کرنے کیلیے خود الینا کے پلیئر باکس میں موجود تھے، الینا نے کہاکہ مجھ سے اس بارے میں آن کورٹ انٹرویو میں بھی پوچھا گیا جس کی میں توقع نہیں کررہی تھی، یہ حقیقت ہے کہ ہم دونوں یہاں پرکھیلنے کیلیے موجود مگر ایک دوسرے کو بھرپور سپورٹ بھی کررہے ہیں۔

The post الینا سویٹولینا نے گیل مونفلزکے ساتھ رومانس کا اعتراف کر لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2Rzb3E8