اسلام آباد: فرانس پشاور پائیدار بس ریپڈ ٹرانزٹ کوریڈور پراجیکٹ کیلیے پاکستان کو 13کروڑ یورو کا رعایتی قرضہ دے گا۔
پاکستان اور فرانس کے درمیان پشاور پائیدار بس ریپڈ ٹرانزٹ کوریڈور پراجیکٹ کیلیے13کروڑ یورو کا رعایتی قرضے کا معاہدہ طے پاگیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان طے پانیوالے معاہدہ پر پاکستان کیجانب سے سیکریٹری اقتصادی امور ڈویڑن نور احمد نے دستخط کیے جبکہ فرنس کی جانب سے فرانسیسی سفیر مارک باریٹے اور فرانسیسی ادارہ برائے ڈیولپمنٹ کے کنٹری ڈائریکٹر جیکی ایمپرو نے دستخط کیے۔
The post فرانس پاکستان کو 13 کروڑ یورو کا رعایتی قرضہ دے گا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2U9DPIk