الیسٹر کک کوسرکے خطاب سے نواز دیاگیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

الیسٹر کک کوسرکے خطاب سے نواز دیاگیا

 لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک کو ملکہ برطانیہ نے خصوصی اعزاز سے نواز دیا۔

الیسٹر کک نئے سال کے موقع پر نائٹ کے رتبے کا اعزاز دیا گیا ہے، وہ سر کا خطاب پانے میں کامیاب ہوگئے۔

انھوں نے انگلینڈ کی جانب سے زیادہ 33 سنچریاں اسکور کیں۔ کک 2007 میں سابق آل راؤنڈر ای ین بوتھم کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں۔ انگلینڈ کے سابق رگبی کپتان بل بیومونٹ کو بھی اسی اعزاز سے نوازا گیا۔

The post الیسٹر کک کوسرکے خطاب سے نواز دیاگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2VgST8i