وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیرپٹرولیم غلام سرورخان اورعمرایوب خان پاورسیکٹرسے متعلق بریفنگ دیں گے۔

اجلاس میں توانائی کمیٹی اجلاس میں گیس بحران پرفیکٹ فائینڈنگ کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔ گیس کمپنیاں ایل این جی کی 4 ماہ کی طلب کا پلان اورگیس لوڈ مینجمنٹ پلان پیش کریں گی جب کہ ملک میں بجلی کے پیداواری منصوبوں، ایل این جی اورپٹرولیم سے متعلق امورپرغورکیا جائے گا۔

The post وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2SjRbB1