امریکی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کم کردی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

امریکی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کم کردی

 واشنگٹن:  امریکی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کم کر دی۔

ریٹنگ ایجنسی فچ کے مطابق پاکستان کو بیرونی قرضوں کی بھاری ادائیگیاں کرنی ہیں، ادائیگیوں کی فنانسنگ کی صورتحال سے خدشات بڑھے جس نے بیرونی کرنسی میں تمسکات کے اجرا پر دیوالیہ خدشات بڑھائے اور ریٹنگ کم ہوئی۔ پاکستان کے مالیاتی مسائل، پبلک اداروں کے نقصانات، اندرونی حالات اور جیوپولیٹیکل صورتحال خدشات بڑھا رہی ہے۔

فچ نے اندازے لگائے ہیں کہ اگلی دہائی میں سی پیک منصوبوں ادائیگیوں کے سبب قرضوں کی ضرورت رہے گی۔

The post امریکی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کم کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2zYPsdr