پرتھ ٹیسٹ میں ہونے والی تلخی پر ویرات کوہلی اور ٹم پین نے مٹی ڈال دی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پرتھ ٹیسٹ میں ہونے والی تلخی پر ویرات کوہلی اور ٹم پین نے مٹی ڈال دی

پرتھ: پرتھ ٹیسٹ میں ہونے والی تلخی پر ویرات کوہلی اور ٹم پین نے مٹی ڈال دی۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہاکہ سخت مقابلوں کے دوران اس طرح کی باتیں ہو جاتی ہیں، ان کو سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں، جو کچھ بھی ہوا میدان میں رہ گیا، اب کوئی رنجش نہیں۔

دوسری جانب ٹم پین نے کہا کہ دونوں ٹیمیں جیتنا چاہتی تھی، سخت مقابلے کی فضا میں اگر کوئی بات ہو گئی تو اتنی اہمیت نہیں رکھتی، ویرات کوہلی کا رویہ میرے لیے کسی پریشانی کا باعث نہیں بنا۔

 

The post پرتھ ٹیسٹ میں ہونے والی تلخی پر ویرات کوہلی اور ٹم پین نے مٹی ڈال دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2PO3Hqz