امریکی فٹبال، اٹلانٹا یونائیٹڈ نے ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں پورٹ لینڈ ناکام - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

امریکی فٹبال، اٹلانٹا یونائیٹڈ نے ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں پورٹ لینڈ ناکام

اٹلانٹا:  اٹلانٹا یونائیٹڈ نے پورٹ لینڈ ٹمبرز کو2-0 سے شکست دیکرمیجرلیگ سوکر ٹائٹل دوسری بار جیت لیا۔

اٹلانٹا کے اسٹار پلیئر جوزف مارٹینز نے کھیل کے 39 ویں منٹ میں گیندکوجال میں پہنچاکر ٹیم کوبرتری دلوائی، یہ رواں برس سیزن میں ان کا 35 واں گول شمار ہوا، فیصلہ کن معرکے کو دیکھنے کیلیے مرسڈیزبینز اسٹیڈیم میں 73,019 شائقین موجود رہے، ارجنٹائنی پلیئر فرانکو ایسکوبر نے 54 ویں منٹ میں اٹلانٹا کی برتری ڈبل کردی۔

The post امریکی فٹبال، اٹلانٹا یونائیٹڈ نے ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں پورٹ لینڈ ناکام appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2zMplGo