ملک کی تمام اکائیوں کو برابری کی ضمانت دینی ہوگی، محمود خان اچکزئی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ملک کی تمام اکائیوں کو برابری کی ضمانت دینی ہوگی، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ: پشتونخوا میپ کے  چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ملک کی تمام اکائیوں کو برابری کی ضمانت دینی ہوگی۔

خان شہید عبدالصمد خان کی 45 ویں برسی پر منعقدہ جلسے سے خطاب  کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم پاکستان کو اپنا ملک سمجھتے ہیں ،ملک کی تمام اکائیوں کو برابری کی ضمانت دینی ہوگی کیوں کہ پاکستان میں تمام قومیتیں برابر ہیں ان میں کوئی برتر نہیں۔

The post ملک کی تمام اکائیوں کو برابری کی ضمانت دینی ہوگی، محمود خان اچکزئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2riUFIm