بھارت میں 24 سالہ کرکٹر دوران میچ ہلاک - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بھارت میں 24 سالہ کرکٹر دوران میچ ہلاک

 ممبئی:  

 

بھارت میں 24 سالہ کرکٹر دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔

ممبئی میں ٹینس بال کرکٹ میچ کھیلنے کے دوران ایک 24 سالہ کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔

ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ویابھائو کیسارکر کو میچ کھیلنے کے دوران سینے میں درد اٹھا، انہیں فوری طور پر اسپتال لایا گیا، اس دوران انہیں دل کا شدید دورہ پڑا اور وہ انتقال کرگئے، ان کی ڈیڈ باڈی فیملی کے سپرد کردی گئی ہے۔

The post بھارت میں 24 سالہ کرکٹر دوران میچ ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2LzVvcL