اظہر الدین کے ایڈن گارڈنز میں گھنٹی بجانے پر گوتم گمبھیر کا اظہار برہمی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اظہر الدین کے ایڈن گارڈنز میں گھنٹی بجانے پر گوتم گمبھیر کا اظہار برہمی

 کولکتہ: ایڈن گارڈنز میں سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین کی جانب سے گھنٹی بجانے پر گوتم گمبھیر نے شدید اظہار برہمی کیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی 20 کے موقع پر ایڈن گارڈنز میں سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین کی جانب سے گھنٹی بجانے پر گوتم گمبھیر نے شدید اظہار برہمی کیا ہے۔ انھوں نے اس معاملے میں بی سی سی آئی، کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز اور کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

گمبھیر نے کہا کہ ایڈن گارڈنز پر بھارت نے بہت سارے میچز جیتے مگر محسوس ہوتا ہے کہ کرکٹ حکام نے اظہر الدین کو یہاں پر گھنٹی بجانے کی اجازت دے کر کرپشن کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی ختم کردی گئی ہے۔

The post اظہر الدین کے ایڈن گارڈنز میں گھنٹی بجانے پر گوتم گمبھیر کا اظہار برہمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2SRrFUi