وزیر اعظم عمران خان کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ٹوئٹر پر ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری کا مذہبی تہوار دیوالی منایا جارہا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے’ہماری ہندو برادری کو دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔‘‘

واضح رہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور بلاول بھٹو زرداری نے بھی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے۔

The post وزیر اعظم عمران خان کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2F4X9n5