بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ

کراچی: بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ خوف زدہ ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے آئے ہیں جس کے باعث لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 2۔3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 45 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی جب کہ زلزلے کا مرکز گاجوزئی کے جنوب مغرب میں 27 کلومیٹر دور تھا۔

The post بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2DmbD0j