ڈیم فنڈ ریزنگ؛ ناروے میں 2 گھنٹوں میں 8 کروڑ روپے جمع - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ڈیم فنڈ ریزنگ؛ ناروے میں 2 گھنٹوں میں 8 کروڑ روپے جمع

اسلام آباد: ناروے میں ڈیم فنڈ کیلیے صرف 2 گھنٹوں کے دوران 8 کروڑ پاکستانی روپے جمع کر لیے گئے۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ڈیم کی تعمیر کیلیے بیرون ملک فنڈ ریزنگ کا سلسلہ جاری ہے، ناروے میں صرف 2 گھنٹوں کے دوران 8 کروڑ پاکستانی روپے جمع کر لیے گئے جب کہ تقریب میں عمران خان کے دستخط شدہ بیٹ کی بھی نیلامی کی گئی۔

سینیٹر فیصل جاوید ڈیم فنڈز ریزنگ کے سلسلے میں یورپ کے دورے پر ہیں، انھوں نے کہا کہ یورپ میں مقیم پاکستانیوں کا شکر گزار ہوں۔

 

The post ڈیم فنڈ ریزنگ؛ ناروے میں 2 گھنٹوں میں 8 کروڑ روپے جمع appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2AKV8Zh